دÛÛŒ Ù¾Ùلائو
اجزاء:Ú†Ú©Ù†1/2کلو،باسمتی چاول1/2کلو،دÛÛŒ ایک پائو،مرچوں کا پیسٹ چار کھانے Ú©Û’ چمچ،ادرک Ù„Ûسن ایک کھانے کا چمچ،ثابت گرم مصالØ+Û Ø§ÛŒÚ© کھانے کا چمچ،کیوڑا ایک چائے کا چمچ،پسی اجوائن ایک چائے کا چمچ،پسی سون٠ایک کھانے کا چمچ،نمک1-1/2چائے کا Ú†Ù…Ú† (دم Ú©Û’ لیے اجزاء)بادیان ایک چائے کا چمچ،سون٠ایک چائے کا چمچ،تلی پیاز ایک عدد
ترکیب:Ú†Ú©Ù† پر تمام اجزاء لگا کر آدھا Ú¯Ú¾Ù†Ù¹Û Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیں۔اب تیل گرم کر Ú©Û’ میری نیٹ Ú©ÛŒ Ûوئی Ú†Ú©Ù† Ú©Ùˆ تیز آنچ پر بھون لیں۔پانی خشک ÛÙˆ جائے تو اس میں دو گلاس پانی شامل کریں اور Ù¾Ù†Ø¯Ø±Û Ù…Ù†Ù¹ پکائیں۔اس Ú©Û’ بعد چاول ڈال دیں۔جب چاول دم پر آ جائیں تو دم Ú©Û’ اجزاء ملا دیں۔آخر میں انÛیں د س منٹ دم پر رکھ کر چولÛا بند کر دیں۔